کراچی ( بیورورپورٹ) مون سون کاکم دباؤشدت اختیارکرگیا آج رات دو سے تین تیز اسپیل متوقع ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق 14اگست کی دوپہرتک بارش کا امکان رہے گا،محکمہ موسمیات
اس اسپیل میں کراچی میں 150ملی میٹربارش متوقع،محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کےقریب بحیرہ عرب کےجنوب سےخلیج بنگال تک ٹرف لائن موجودہے
ایک اورمون سون کاکم دباؤ17یا18اگست سےسندھ پراثراندازہوسکتاہے
دوسرامون سون سسٹم 3سے4دن بارش کاباعث بن سکتاہے،