اسلا م آباد (بیورورپورٹ) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں پارٹی رہنماﺅں کی گرفتاریوں اور لاہور جلسے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنما شریک ہوئے۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں شرکاءنے ملکی سیاسی صورتِ حال اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے غوربھی کیا
۔