اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ شہباز گل کو گرفتار نہیں اغوا کیا گیا۔عمران خان نے کہا کہ کیا ایسی شرمناک حرکتیں کسی جمہوریت میں ہو سکتی ہیں؟
سیاسی کارکنوں کے ساتھ دشمنوں جیسا سلوک کیا گیا۔ یہ سب کچھ اس لیے کیا جا رہا ہے کہ ہم اس حکومت کو قبول کر لیں ‘