راولپنڈی( نیٹ نیوز)
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو آسٹریلیا میں گُھٹنے کے آپریشن کے لیے اسپتال میں داخل کر لیا گیا جہاں انہوں نے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔
سابق کرکٹر شعیب اختر نے اسپتال کی بیڈ سے ایک ویڈیو پیغام جاری کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ گُٹھنے کا 8 گھنٹے کا طویل آپریشن ہوگا جس کے لیے انہیں دعاؤں کی سخت ضرورت ہے