اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)
تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے اور شوکاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کردیا۔
فرخ حبیب نے کہا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ واضح ہے، الیکشن کمیشن بلا امتیازی سلوک تمام سیاسی جماعتوں کی جانچ کرنی ہے