کراچی(کورٹ رپورٹر)
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میڈیا پر دعا زہرا کا نام اور تصویر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی-
عدالت نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بھی لڑکی سے متعلق مواد شائع کرنے پر پابندی ہوگی اور خلاف ورزی کی صورت میں پیمرا اور پی ٹی اے کو کارروائی کا حکم دے دیا