لاہور(کرائم رپورٹر/مانیٹرنگ ڈیسک )۔ شاد باغ سے اغوا ھونے والی 17 سالہ عشا کو پاکپتن کے چک 149/AB سے برآمد کیا گیا
مغویہ کو پاکپتن سے برآمد کرنے کے بعد انچارج انویسٹی گیشن شاد باغ اکمل لاہور لے کر روانہ ہوگئے آئی جی پنجاب راو سردار اور ڈی پی او پاکپتن محمد نصیب نے بچی برآمدگی کی تصدیق کر دی ذرائع کے مطابق لاہور پولیس دونوں ملزموں عابد اور الیاس کی گرفتاری سے انکاری ھے جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ھے کہ ملزم پولیس حراست میں مزید تفتیش کے لئیے تاحال گرفتاری چھپائی جا رہی ھے تاہم لاہور پولیس افسران نے بچی پاکپتن سے برآمد ہونے کی تصدیق کر دییے