لاہور( بیورو رپورٹ)سابق وزیر اعظم نواز شر یف کی سپریم کورٹ سے پانامہ کیس میں نا اہلی کو پانچ سال مکمل ہو گئے ۔
سپریم کورٹ کے اس وقت کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز افضل خان ، جسٹس شیخ عظمت سعید او رجسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل پانچ رکنی بنچ نے 28جولائی 2017ءکو پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو نا اہل کیا تھا۔