کراچی(بلدیاتی رپورٹر )
ایس بی سی اے ، پولیس اور متعلقہ محکموں کی ملی بھگت سے ناجائز قبضہ جاری ہے ذرائع کے مطابق ملیر اور کورنگی میں ہر نیا بننے والا مکان گلی کی جگہ گھیر کر بنایا جا رہا کےگرین ٹاؤن کے میں مدنی مسجد کے پیچھے مکان کو توڑ کر نیا بنانے کے لیے گلی کی جگہ پر قبضہ شروع کر دیا گیا
مکان کو دونوں اطراف سے گلی میں بڑھایا جا رہا ہے ٹھیکیدار کا کہنا ہے کہ پولیس اور ایس بی سی سے کی ٹیموں کو پیسے دے رہا ہوں
اس لیے پلرز گلی میں گاڑھے ہیں گلی کسی کی جگہ نہیں ہم پلرز باہر بنائیں گے، ذرائع کے مطابق شہر کے مضافاتی علاقوں میں غیرقانونی میں بنپے والے بلڈرز عوام لوٹ رہے ہیں جبکہ سرکاری ادارے اس لوٹ مار کے سرپرست بن گئے ہیں