کراچی (بیورو رپورٹ )
ملک بھر میں بارش اور موسم کی خرابی کی وجہ سے کراچی سے چلنے والی کچھ گاڑیاں تاخیر کا باعث ہیں ۔11آپ ہزارہ ایکسپریس کراچی سے حویلیان آج 5:50 کے بجاۓ صبح 10:30 پر کراچی سٹی سے روانہ ہوگئی تھی ۔27آپ شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور 6:00 بجے پر روانہ ہوگئی ہے ۔
151آپ شاہ لطیف ایکسپریس اپنے مقررہ وقت صبح 7:00 بجے کے بجاۓ 10:10 پر کراچی سے میر پور خاص روانہ ہوگئی ہے۔13آپ عوامی ایکسپریس صبح 07:00 بجے کے بجاۓ 07:40 پر کراچی کینٹ سے پشاور کے لئے روانہ ہوگی ہے۔47آپ رحمان بابا صبح 10:00 بجے کے بجائے دوپہر 01:30 پر کراچی سے پشاور کے لیے روانہ متوقع ہے۔45آپ پاکستان ایکسپریس 01:00 بجے کے بجاۓ دوپہر 03:30 پر کراچی سے راولپنڈی کے لیئے روانہ ہوگی۔۔9آپ علامہ اقبال ایکسپرس 02:00 بجے کے بجائے شام 04:15 پر کراچی سے سیالکوٹ روانہ پر روانہ ہوگی۔۔
41آپ قراقرم ایکسپرس 03:30 بجے کے بجاۓ شام 05:15 پر کراچی سے لاہور روانہ ہوگی ۔149آپ مہران ایکسپرس 03:55 پر اپنے مقررہ وقت پر کراچی سٹی سے میر پور خاص روانہ ہوگی ۔33آپ پاک بزنس ایکسپرس 04:00 بجے اپنے مقرہ وقت پر کراچی سے لاہور کے لیئے روانہ ہوگی ۔15آپ کراچی ایکسپرس 04:30 بجے کے بجائے شام 06:30 پر کراچی سے لاہور روانہ ہوگی ۔
17آپ ملت ایکسپرس 05:00 بجے کےبجے بجائے شام 06:00 بجے کراچی سے لالہ موسیٰ روانہ ہوگی ۔7آپ تیزگام 05:30 پر کراچی سے راولپندی اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوگی
۔25آپ زکریا ایکسپرس 05:30 پر اپنے مقررہ وقت پر کراچی سٹی سے ملتان روانہ ہوگی۔3آپ بولان میل 06:00 بجے پر کراچی سٹی سے کوئیٹہ اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوگی ۔43آپ شاہ حسین ایکسپرس 07:30 کے بجاۓ رات 10:30 پر کراچی سے لاہور روانہ ہوگی ۔37آپ فرید ایکسپرس 07:30 پر کراچی سٹی سے لاہور اپنے پورے وقت پر روانہ ہوگی۔35آپ سر سید ایکسپرس رات 09:00 بجے پر کراچی سے راولپنڈی اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوگی ۔5آپ گرین لائن رات کو 10:00 بجے کراچی سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگی ۔1آپ خیبر میل رات کو 10:15 بجے کراچی سے پشاور پر روانہ ہوگی ۔
145آپ سکھر ایکسپرس رات کو 11:00 بجے کراچی سٹی سے جیکب آباد روانہ ہوگی ۔