پیر سے جمعرات بینک صبح 9 سے شام 5:30 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ 1:30 سے 2:15 تک نماز اور کھانے کا وقفہ ہو گا.. جبکہ جمعہ کو بینک صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے اور 1:30 سے 2:30 بجے تک نماز اور کھانے کا وقفہ ہوگا..تاہم بڑے شہروں اور کاروباری مراکز کے قریبی بنکس اپنے کاروبار کو مدنظر رکھتے ہوئے خاص برانچیں ہفتہ کے روز بھی کھلی رکھیں گے. اسی طرح پورٹس، ہسپتال اور دوسری خاص جگہوں پر بنک کے کاؤنٹر 24/7 کھلے رہیں گے…