راولپنڈی ؛کوئٹہ( نمائندہ خصوصی)پاکستان کی سکیورٹی اداروں کو بلوچستان میں بڑی کامیابی:انڈین دہشتگرد خفیہ ایجنسی را کا موسٹ سینٸر ترین ایجنٹ پکڑا گیاتفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پاکستان کی سکیورٹی ادارے ISI کو بڑی کامیابی ملی ہے ۔جس میں انڈین دہشتگرد خفیہ ایجنسی را کا پورے کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیاایران سے بیٹھ کر پاکستان کے اندر اور خاص تور پر بلوچستان اور خیبر پختون خواہ میں دہشتگردی کرانے والا موسٹ سینٸر ترین را کا ایجنٹ اجیت جوشا پکڑا گیا.یہ ایجنٹ ایران میں مقیم تھا اور پاکستان میں بلوچستان کے راستے اتا جاتا اور دہشتگردی کراتا تھا بکرے کی ماں کب تک خیر مناۓ گی
آخر کار پاکستان کی مایہ ناز ایجنسی پاکستان کی دفاع کی اخری لکیر ISI نے دہردبوچہ .یہ گلبوشن یادیو 2 پواٸنٹ 0 ہیں اور یہی پاکستان کے اندر اور خاص تور پر بلوچستان اور کے پی کے / کے اندر دہشتگردی میں ملوث تھا اوراس کی گرفتاری کے بعد انڈیا کا پورے کے پورا بلوچستان کے اندر را کا جو نیٹ ورک تھا وہ پکڑکر بے نقاب کردیا گیا اور تباہ کردیا گیا ہےابھی حال ہی میں BLA کا سربراہ کمانڈر بشیرزیب کو عراق کے اندر ٹارگٹ کرکے ماردیاگیا تھا ۔جس نے جعفر ایکسپریس میں معصوم پاکستانی عوام کو قتل و غارت کا بازار گرم کیا تھا اپنے کیفرے کردار تک پہنچا دیا گیا تھا اب ان دہشتگردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہیں اور انڈیا نے جو اربوں ڈالر دہشتگردی میں سرمایہ لگایا تھا وہ ضایع ہو چکا ہیں اور انڈیا کا یہ سینٸر ترین را کا ایجنٹ اجیت جوشا اس وقت پاکستان کی ایجنسیوں کے تحویل میں ہیں گلبوشن یادیو 2 پواٸنٹ 0 پاکستان کے اندر اس کا سافٹ ویٸر اپڈیٹ ہورہا ہیںاور پوری دنیا میں پاکستان پورے نبوتوں کے ساتھ بتاۓ گا کہ پاکستان میں اور خاص تور پر بلوچستان اور خیبر پختون خواہ میں جو دہشتگردی ہورہی ہیں اس میں انڈیا اور را ملوث ہیں