کراچی ( نمائندہ خصوصی)آل صدر الائنس کے صدر فہیم احمد نوری کی درخواست پر ڈی آئی جی ٹریفک کا زینب مارکیٹ پر عارضی پولیس کملینٹ سینٹر پر عوام کے لیے چند دن کی خوشخبریعید تک کوئی گاڑی کسی بھی جگہ سے لیفٹ نہیں ہو گی۔ پیر محمد شاہ ۔ ڈی آئی جی ٹریفک۔آل صدر الائنس آف مارکیٹ کے صدر فہیم نوری کو یقین دھانیعوام کی سہولت کے لیے ڈی آئی جی ٹریفک کے اعلانات کا کا شکریہ ادا کرتے ہیں ،شاپنگ سینٹرز,اور بازاروں میں آنے والی عوام گاڑیاں اور موٹرسائکلیں پارکنگ مقامات پر کھڑی کریں۔ڈی آئی جی کا اعلان صرف ٹریفک سگنلز پر چالان نہیں ہوگاشہر میں ٹریفک قوانیں کی خلاف ورزی پر قانون کے مطابق عمل درآمد جاری رہے گا۔