لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیا ہے۔وزیر اعلی مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں سوگوارخاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

© 2022 Develop by Newspaper