کویٹہ( نمائندہ خصوصی)بلوچستان میں بی ایل اے کی فائرنگ سے چار مزدور جان بحق سے ہوگئےلیویز ذرائع کے مطابق کلی دینگانزئی منگچر ایریا میں رگ (بورنگ) پر کام کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں منور حسین ولد مختیار احمد ، ذیشان ولد خالد محمود ، دلدورچین ولد عابد حسین ، محمد امین ولد منیر احمد قوم جٹ سکنہ صادق آباد پنجاب موقع پر جان بحق ہوگئے نعشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ان کے علاقہ روانہ کردیا گیا ۔BLA نے چار پنجابی مزدوروں کو قتل کردیا ہے۔ اب اس یہ تصاویر آپ کو کسی انسانی حقوق کے چیمپئن کے اکاؤنٹ پر نہیں ملیں گی۔ اگر بی ایل اے کے خلاف کاروائی کی گئی تو پھر ماہرنگ کا احتجاج شروع ہوجائے ہوگا۔