مکہ مکرمہ۔(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ون سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف آج شب عمرہ کریں گے۔

© 2022 Develop by Newspaper