لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے وزیر اعلی مریم نواز شریف کو رخصت کیا۔محمد نواز شریف نے وزیراعلی مریم نواز شریف کو گلے لگا کر ڈھیروں دعائیں دیں۔ محمد نواز شریف نے سارے وفد کی خیریت اور
مقبول عمرے کے لئے دعاکی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ وزیراعلی مریم نواز شریف سعودی عرب پہنچ گئیں۔