راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی)پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی کے اختیارات کے تحت راولپنڈی پولیس کی جانب سے پہلا مقدمہ درج کرکے پولیس نے محمد ریحان کو گرفتار کر لیا ،محمد ریحان نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کی مقدمہ مس انفارمیشن پر مبنی پوسٹ پر درج کیا گیا