کراچی( کرائم رپورٹر)شاہ لطیف پیڈسٹرین بریج کے قریب تیز رفتار گاڑی نے بہن اور بھائی کو کچل ڈالا حادثے میں بھائی جاں بحق اور بہن زخمی ہوئی،حادثے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت 24 سالہ حسنین کے نام سے ہوئی ،زخمی بچی کی شناخت 13 سالہ
حجاب کے نام سے کی گئی حادثہ متین کمپلکس نیشنل ہائی وے پر ہوا ،حجاب مارشل آرٹ کی کھلاڑی اور آج مقابلے میں پہلی پوزیشن لی تھی ،زرائع کے مطابق مقابلہ جیتنے کی خوشی میں مارشل آرٹ مقابلے کے بعد بہن کو کھانا کہلانے جا رہا تھاراستے میں حسنین کی چلتی موٹرسائیکل کو تیز رفتار ڈمپر نے ہٹ کیا ،دوست سید اومیس حسنین والدین کا اکلوتا بیٹا اور دو بہنوں کا بھائی تھا،والد سعودی عرب میں ہیں اور لانڈھی کے رہائشی ہیں ،متوفی حسنین انٹر کا طالبعلم تھا،بہن ساتھویں کلاس میں پڑھتی ہے ،