پشاور ( نمائندہ خصوصی)پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر خاتون ٹک ٹاکر سیما گل عرف سائیکو ارباب مردہ پائی گئی،جس کی نعش پوسٹمارٹم رپورٹ کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ خاتون ٹک ٹاکر کی ہلاکت کے حوالے سے مختلف خدشات ظاہر کیے جارہے ہیںپشاور سے تعلق رکھنے والی سیماگل نامی لڑکی جو ٹیک ٹاک پر سائیکو ارباب کے نام پر مشہور تھی اکثر وہ ویڈیو بڑی بڑی گاڑیوں میں بناتی تھی بڑے بڑے ہوٹل میں وہ ویڈیوز بناتی تھی اکثر ویڈیوز میں وہ دوبئی اور ملائیشیا بھی ہوتی تھی ظاہری زندگی میں سائیکو ارباب بہت خوش اور مطمئن نظر آتی تھی لیکن کل سائیکو ارباب کی اچانک موت واقعی ہوئ
جب تحقیقات پوری ہوئی تو معلوم ہوا کہ نیند کیلئے یہ اکثر ادویات لیا کرتی تھی اور کل رات سائیکو ارباب نے نیند کی زیادہ گولیاں کھائی تھی جس اس کو دل کا دورہِ پڑا وہ جان کی بازی ہار گئی انسان کی اصل زندگی سوشل میڈیا کی زندگی اور ظاہری زندگی سے بلکل الگ اور مختلف ہوتی ہے