نوشہرہ( نمائندہ خصوصی)ضلع نوشہرہ میں کسی بدبخت ظالم باپ نے بیٹی کی پیدائش کے فوراً بعد بیٹی کو زندہ دفن کر دیا تھاریسکو ٹیم کو خفیہ اطلاع ملی تو فورا ریسکو ٹیم پہنچ گئی اور بچی کو زمین سے باہر نکالا ﷲ پاک کے کرم و فضل سے بچی زندہ سلامت تھی مگر بخار اور نمونیا میں مبتلا تھی بچی کو فوراً ہسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا ایک ہفتے بعد جب بچی صحتیاب ہو گئ تو اسے ڈسچارچ کر دیا گیامگر بچی کے والدین ظاہر ہے نہیں تھے۔ لیکن نوشہرہ میں پاک آرمی کے ایک صاحب نے بچی کو گود لے لیا ﷲ پاک ہمارے صاحب اور اس ننھی بیٹی دونوں پر اپنی رحمتیں برکتیں نعمتیں نازل فرماۓ اور ان کو خوشیوں والی صحت تندرستی والی حیاتی عطا فرمائے آمین ثم آمین میری فوج میرا فخر اے پروردگار میری پاک فوج کو ہميشہ اپنی حفاظت ميں رکھنا۔