کراچی ( کرائم رپورٹر)۔ملیر ماڈل کالونی میں گزشتہ روز کاسمیٹیک کی دکان میں خاتون اور بچی موبائل فون اور پرس چوری کر کے فرار ہوگئییںwww.tariqjaveed.comکو واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہو گئی فوٹیج میں واضع دیکھا جا سکتا ہے خاتون نے سلیز گلرل کی نظر سے بچ کر موبائل فون اٹھا کر چھپایا زرائع کے مطابق مبینہ چور خاتون کے کے ہمراہ بچی نے بھی کاؤنٹر پر رکھا بیگ بھی اٹھا کر چھپا لیا۔واردات کے لیے چار خواتین رکشہ میں آئیں تھیں ۔ملزمہ خواتین نے سیلز گلرل کو باتوں میں الجھا کر چوری کی واردات کی۔سیل گرل کے بیگ میں گولڈ کی چین، انگھوٹی اور کیش موجود تھا واردات کے بعد تمام خواتین رکشہ میں بیٹھ کر فرار ہو گئی