نیویارک (نیٹ نیوز)نیویارک میں بھی آگ لگ گئی برونکس میں ایک اپارٹمنٹ کی عمارت میں زبردست آگ لگنے سے 7 افراد زخمی ہوگئے فائر ڈپارٹمنٹ کیمطابق لگ بھگ 200 فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں 20 سے 30 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوا کے جھونکے کی وجہ سے آگ تین دیگر عمارتوں تک پھیل گئی۔