لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر محمد آصف کو مبارکباددی ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سارک اسنوکر چیمپین محمد آصف کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ ویلڈن آصف، ویلڈن–پوری قوم آپکی جیت پر خوش ہے-