کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی ترجمان وسیکرٹری اطلاعات اشرف میمن نے اہلسنت والجماعت کو تمام کارکنان اور ذمہ داران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دنیا نے دیکھ لیا کہ پاڑہ چنار کا معاملہ شیعہ سنی معاملہ ہے ایک عرصے سے عوام کا گمراہ کیا جارہا ہے کہ ملک میں شیعہ سنی مسئلہ نہیں ہے اور اہلسنت والجماعت کو طعنے دیئے جاتے رہے ۔یہ لوگ عوام کو گمراہ کرتے رہے اور ان تفرقہ بازی کرنے والوں سے اظہار یکجہتی کرتے رہے۔اب ان مفاد پرستوں کی سیاسی ناؤ آخری ہچکولے لے رہی ہے عوام جان چکے ہیں انھوں نے مزید کہا کہ اتحاد کا نعرہ لگا کر حقائق کو مسخ کیا جاتا رہا نبی کریم صہ ان کی پاک ازواج مطہرات، صحابہ اکرام رضہ کے گستاخوں کے ساتھ بیٹھ کر یہ نام نہاد مذہبی و سیاسی جماعتیں اپنے آپ کو لبرل کہہ کر اقتدار کے مزے لوٹتے رہے ہم ان ظالموں کی گردنوں پر اپنا لہو تلاش کر رہے اور ہر دور ہم ہر دور میں ہلسنت والجماعت کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔