اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے جنوبی کوریا میں ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کے حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوانِ صدر پریس ونگ سے اتوار کو جاری تعزیتی بیان میں صدر مملکت نے جنوبی کوریا کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہارافسوس کیا اور واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی بھی