اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)قائدِ اہلسنت سربراہ اہلسنت والجماعت پاکستان مولانا محمد احمد لدھیانوی اور جرنیل اہلسنت مرکزی صدراہلسنت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی اور مولانا فضل الرحمن خلیل اور جنرل سکیرٹری اہلسنت
والجماعت پاکستان مولانا عبدالخالق رحمانی کی افغان سفارتخانہ آمد ملا خلیل الرحمان حقانی کی شہادت پر اظہار رنج وغم ملا خلیل الرحمٰن حقانی کی شہادت پر اظہار افسوس کیا، اور مرحوم کی بلندی درجات اور مغفرت کے لئے دعاکی ۔قائدِ اہلسنت سربراہ اہلسنت والجماعت پاکستان مولانا محمد احمد لدھیانوی نے کہا کہ ملا خلیل الرحمان حقانی کی شہادت امارت اسلامیہ کا ناقابل تلافی نقصان ہے، امارت اسلامیہ اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں