کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)بلوچستان پولیس نے کوئٹہ سے بچوں کو اغوا کرنے والے گروں کے عورتوں کو گرفتار کرلیا ،گروہ بچوں کو اغوا کرکے سندھ اور پنجاب میں دو سے تین لاکھ روپے میں فروخت کرتا ہےپولیس کے مطابق کلی دیبہ علاقے رستم چوک میں واقع حافظ محمد عالم مدرسہ قریب دو اغوا کار بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ اہل علاقہ نے عورتیں کو پکڑ کر زدوکوب کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کیاپولیس کے مطابق گرفتار عورتوں نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف کیا ہے کہ وہ اور اس کے ساتھی بروری روڈ مغربی بائی پاس اور کے مختلف علاقوں سے تین سے چھ سال کے بچوں کو اغوا کرکے انہیں سندھ اور پنجاب لے جاکر دو سے تین لاکھ روپے میں فروخت کرتے تھے