کراچی ( نمائندہ خصوصی)پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی ترجمان وسیکرٹری اطلاعات و نشریات اشرف میمن نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے مہاجروں نے دین کیلئے قربانی دی تھی یہ ناچ گانا کروا رہے.گورنر سندھ ظفر عباس کے گھر کے کلچر کو مہاجر کلچر نہ بتائیں میں بھی مہاجر ہوں ناچ گانا ہمارا کلچر نہیں ہے. سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے یوم وفات پر چھٹی دینے کے بجائے یہ مجرے کروا رہے ہیں ظفرعباس کی دوستی میں ان کا کلچر اپنا رہے ہیں وہ علماء اکرام سے دوستی کریں گے تو ان کا کلچر اپنائیں گے مگر یہ عیاشیوں میں مست ہیں انھوں نے گورنر کو مخاطب کر کہ کہا کہ یہ گورنر ہاؤس کا پیسا ہے جے ڈی سی نے آپ کو خیرات میں نہیں دیا انھوں نے مزید کہا کہ گورنر سندھ کا kpk ضلع کرم کے معاملات میں فرقاواریت کو فروغ دینا ان کی فرقہ وارانہ زہنیت کی عکاسی کرتا ہے.لگتا ہے ظفر عباس نے گورنر سندھ کو بھی ایرانی پیرول پر لے لیا ہے۔گورنر صاحب نے ریٹائرمنٹ کے بعد کی پینشن کا بندوبست ابھی سے کر لیا ہے۔انھوں نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ 25 دسمبر کو اہلسنت والجماعت کے تحت پاکستان بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ہونے والے مدح صحابہ رضہ جلوسوں میں بھرپور شرکت کریں اپنے دوست احباب رشتہ داروں کو بھی لائیں اور ثابت کریں کہ پاکستان اکثریت اہلسنت آبادی کا ملک ہے اور ہم یہاں پر وہ ہی نظام چاہتے ہیں جس کے لئے ہمارے بڑوں نے قربانیاں دیں تھیں ۔۔