متعدی امراض کے جیسے جیسے برڈ فلو (ایچ 5 این 1) کا وائرس امریکا میں تبدیل ہو رہا ہے اور پھیل رہا ہےیہ جلد ایک نئی وبا کا سبب بن سکتا ہے غیر ملکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق پرندوں، گائے اور دیگر جانوروں میں پھیلنے والے وائرل انفیکشن برڈ فلو کے فی الحال انسان سے انسان میں منتقل ہونے کے شواہد نہیں ہیں،ماہرینواشنگٹن ‘لندن (نمائندہ خصوصی)ماہرین نے دنیا کو نئی عالمی وبا سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا آغاز امریکا سے ہو سکتا ہے۔اسپین کے ماہرینِ کے مطابق متعدی امراض کے جیسے جیسے برڈ فلو (ایچ 5 این 1) کا وائرس امریکا میں تبدیل ہو رہا ہے اور پھیل رہا ہےیہ جلد ایک نئی وبا کا سبب بن سکتا ہے غیر ملکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق پرندوں، گائے اور دیگر جانوروں میں پھیلنے والے وائرل انفیکشن برڈ فلو کے فی الحال انسان سے انسان میں منتقل ہونے کے شواہد نہیں ہیں،تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس وائرس کا جنگلی حیات سے پالتو جانوروں میں منتقل ہونا ظاہر کرتا ہےنئے تغیرات اور ویریئنٹ کے امتزاج کے سبب انسانوں میں بھی اس انفیکشن کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔