لاہور (اسپورٹس ڈیسک)2024 میں پاکستان کرکٹ ٹیم 17 ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں ناکامی سے دوچار ہوئی دوسرے نمبر پر انڈونیشیا کرکٹ ٹیم رہی جس نے 15 میچ میں شکست کا سامنا کیا جبکہ عمان کی ٹیم 13 مالدیپ منگولیا میانمار، نمیبیا اور نیپال کی ٹیمیں 12 12 مرتبہ شکست سے دوچار ہوئیںاعداد و شمار کا جائزہ لیا جائے تو پاکستان نے سال 2024 کے دوران مجموعی طور .پاکستان کرکٹ ٹیم سال 2024 میں ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ شکست کھانے والی ٹیم بن گئی ایک جائزے کے مطابق سال 2024 میں پاکستان کرکٹ ٹیم 17 ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں ناکامی سے دوچار ہوئی دوسرے نمبر پر انڈونیشیا کرکٹ ٹیم رہی جس نے 15 میچ میں شکست کا سامنا کیا جبکہ عمان کی ٹیم 13 مالدیپ منگولیا میانمار، نمیبیا اور نیپال کی ٹیمیں 12 12 مرتبہ شکست سے دوچار ہوئیں