پنجگور ( نمائندہ خصوصی)پنجگور میں فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما عبدالغفور بلوچ جاں بحق ہو گئےپولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سی ٹی ڈی آفس پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے
میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہوگئےدوسری جانب پنجگور میں فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مقامی رہنما عبدالغفوربلوچ جاں بحق ہوگئے اس کے علاوہ خاران میں بھی ملزمان زیر تعمیر عمارت کے قریب 2 دستی بم پھینک کرفرارہوگئے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا