کراچی(کامرس رپورٹر)رواں ہفتے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بلآخر بڑی کمی ہوگئیآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار روپے کم ہوئیکمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت
2 لاکھ 77 ہزار 800 روپے ہےایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 286 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 38 ہزار 169 روپے ہےعالمی بازار میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 50 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 666 ڈالر ہے