اوتھل:: نیشنل بنک آف پاکستان (NBP) کا ATM مشین اپنے صارفین کے لیئے عذاب بن گیا ۔یہ تصویر منگل کی شام کی تصویر ہے جس میں نیشنل بنک آف پاکستان کی ATN مشین کو خرابی کی بناد ہر آہنی دروازہ لگا کر صارفین کے لیئے بندھ کردیا گیا ہے ATM کی آئے روز خرابی اور مشین کا بندھ ہونا صارفین کے لیئے مشکلات، پریشانی و زہنی کوفت کا باعث بن گیا ہے۔صارفین نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان، نیشنل بینک آف پاکستان کے اعلیٰ حکام اور ڈپٹی کمشنر لسبیلہ نیشنل بنک آف پاکستان کی ATM مشین کا آئے روز بندھ ہونے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔