اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)
:سپریم کورٹ میں معروف صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی آئینی بینچ 9 دسمبر 2024کو ارشد شریف ازخود نوٹس کیس ک سماعت کرےگا۔

© 2022 Develop by Newspaper