لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ہمشیرہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیب کا اظہارکیا اور صبر جمیل کی دعا کی۔

© 2022 Develop by Newspaper