لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خیبر پختونخوا میں خوارج سے مقابلے میں شہید ہونے والے 6 جوانوں کی عظیم قربانی کوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کرتے ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ شہدا کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی-پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحد اور یکسو ہے –