لاہور (نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف اتوار کو رکن قومی اسمبلی رضا حیات ہراج کی رہائشگاہ گئے اور ان کے والد کے انتقال پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا۔وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم کے لیے مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔