لاہور(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ملاقات کی ہے وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور صوبہ پنجاب کے امور پر گفتگو کی گئی۔

© 2022 Develop by Newspaper