کراچی ( نمائندہ خصوصی)پاکستان راہ حق پارٹی کے مرکزی ترجمان وسیکرٹری اطلاعات و نشریات اشرف میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اب بھی ان دہشت گردوں کی سمجھ نہیں آئی ۔یہ آستین کے سانپ ہیں ۔پی ٹی آئی نے ان کو ایوان تک پہنچا دیا مگر صلے میں یہ دہشت گردی دے رہے ہیں۔یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے حضرت امام حسین رضہ کو کربلا میں بلا کر شہید کیا تھا اور آج تک ان کی شہادت کا رونہ پیٹتے ہیں۔یہ ظالم ہو کر مظلومیت کا رونا پیٹتے رہتے ہیں۔انھوں نے حماس کے رہنما کو بھی ایران بلا کر شہید کروایا انھوں نے مزید کہا کہ علی امین گنڈاپوری ہوش کے ناخن لیں ۔کرم اور پارہ چنار میں امن قائم کرنے کے بجائے وہاں کے بچوں کو دہشت گردوں کے رحم وکرم پر چھوڑ کر گئے ۔علی امین گنڈاپوری اپنی ذمہ داری سے بھاگ کر اسلام آباد گئے وہاں سے بھی ان کو بھگایا گیا یہ اللہ کا نظام ہے ۔اب بھی وقت ہے پی ٹی آئی ان دہشت گردوں کو روکے ورنہ آج جو یہ پختونوں کارڈ کھیل رہے ہیں کل ان کو راشن کارڈ بھی نہیں ملے گا۔۔