لاہور( نمائندہ خصوصی )وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ساہیوال کے نواحی گاؤں میں بہو کوزندہ جلانے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور آر پی او ساہیوال سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا ہے۔