اوکاڑہ( نمائندہ خصوصی) جعلی پیر نے دم کروانے آئی خاتون کو خنجر دکھا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تفصیلات کے مطابق
اوکاڑہ میں جعلی پیر نے دم کروانے کے لیے آنے والی خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالاپولیس کے مطابق اوکاڑہ میں ایک جعلی پیر نے دم کروانے کے لیے آنے والی خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایاپولیس کا بتانا ہے کہ خاتون سے زیادتی کے الزام میں قصبہ 53 ٹوایل سے ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہےپولیس کے مطابق شوہر سے ناراض لڑکی شوہر کی محبت میں دم کروانے کے لیے پیر کے پاس آئی پیر نے خنجر دیکھا نے کے بعد دم کی آڑ میں زیادتی کر دی۔پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم کے خلاف تھانا صدر میں زیادتی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہےدوسری جانب اوکاڑہ پولیس کے مطابق قصبہ رایت پور کے قریب مبینہ مقابلے میں ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا