کوئٹہ( نمائندہ خصوصی)کوئٹہ حملے کا خود کش بمبار رفیق بزنجو مہرنگ بلوچ کا مسنگ پرسن نکلا تفصیلات کے مطابقرفیق بزنجو کو ایک عرصے تک مہرنگ بلوچ مسنگ پرسنز کے طور پر ظاہر کرتی رہی اور اس کی کی تصاویر لیکرریاست کے خلاف غلیظ پروپیگنڈا کرتی رہی.مگر رفیق بزنجو کی کی گمشدگی سےمطلق پروپیگنڈہ تب بے نقاب ہوا جب کوئٹہ ریلوے اسٹیشن حملے کے حوالہ سے بی ایل اے مجید بریگیڈ نے رفیق بزنجو کی تصویر اور پریس ریلیز جاری کی ۔واضح رہے کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دردناک سانحہ اور انسانی جانوں کے ضیاع پر مہرنگ بلوچ کہ آج صبح سے ہی منہ میں آبلے پڑ گئے تھے۔
حکومت اور اداروں کو چاہیے کہ اس ماہ رنگ بلوچ دہشت گرد کو اٹھا کے اسے اگلے پچھلے چٹے گٹے اگلوائے جائیں یہ دہشت گردوں کی سہولت کار ہے