اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کاجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاجوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔رپورٹ کے مطابق جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا.ذرائع نے دعویٰ کیا کہ آئینی بینچ کا فیصلہ سات اور پانچ کے تناسب سے ہوا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، منصور علی شاہ، منیب اختر، عمر ایوب اور شبلی فراز نے فیصلے کی مخالفت کی۔