کراچی(اسٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی پارٹی کے سینیئر رہنما سعید چاولہ رزاق باجوا فیصل خان ریاضت علی شیخ ہمایوں امین سواتی دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پی ایس 102 پی ائی بی کالونی میں ہندو برادری کی دیوالی کی تقریب میں یو سی 5 غوثیہ کالونی شریک ہے اور دیوالی کا کیک کاٹ رہے ہیں انہوں نے ہندو برادری کو ان کے مذہبی تہوار پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا پی پی سینیئر رہنما سعید چاولہ رزاق باجوا فیصل خان ریاضت شیخ ہمائیوں ابراہیم امین سواتی ارمان باجوا اور دیگر بھی ہمراہ تھے دیوالی میں پہنچنے پر عیسائی برادری اور ہندو برادری نے اکابرین پی پی رہنماؤں کا بھرپور استقبال کیا دیوالی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی پی رہنما رزاق باجوا نے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کی سب سے بڑی ضامن پاکستان پیپلز پارٹی ہے کہ پلس پارٹی نے ہمیشہ اقلیتوں کے حقوق کے لیے بھرپور کردار ادا کیا اور ان کے مسائل حل کرنے کے لیے کوشش ا رہے اہوں نے کہا کہ اج ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی اقلیت سے تعلق رکھتے ہیں ہندو برادری سکھ برادری کوہلی برادری مسیح برادری ان سب کی نمائندگی قومی صوبائی اور سینٹ میں موجود ہے جتنی بڑی تعداد میں پاکستان پیپلز پارٹی نے اقلیتوں کو اسمبلیوں میں بھیجا ہے اس کی مثال نہیں ملتی ذلفقا ر علی بھٹو بے نظیر بھٹو اور اج ان کے صاحبزادے بلاول بھٹو صدر اصف علی زرداری سمیت پاکستان پیپلز پارٹی پارٹی کا ایک ایک کارکن اقلیتوں کے مسائل اور حقوق کے لیے اج بھی میدان میں موجود ہے سینیئر رہنما سعید چاولہ نے پاکستان پیپلز پارٹی بلا رنگ نسل عوام کے مسائل اور حقوق کے لیے میدان میں موجود ہے واحد پاکستان پیپلز پارٹی ہے جس میں تمام بولی بولنے والے لوگ موجود ہیں اسی لیے محترم بے نظیر بھٹو صاحبہ کو چاروں صوبوں کی زنجیر بے نظیر بے نظیر کہا جاتا تھا انہوں نے ہندو برادری کو ان کی دیوانی پر دلی مبارکباد دی اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا