راولپنڈی( نمائندہ خصوصی )ژوب میں ایف سی چیک پوسٹ پردہشتگردوں کے حملے میں بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے حوالدار جمشیرخان (عمر: 39 سال، ساکن: ڈیرہ بگٹی) آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیانماز جنازہ میں سینیئر حاضر سروس فوجی افسران، جوان، شہید کے لواحقین اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکتہمارے شہداء کی یہ قربانیاں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں ہمارے عزم وحوصلے کو تقویت بخشتی ہیں