کوئٹہ( نمائندہ خصوصی)،سریاب گرلزھائی سکول کے ٹیچرزسراپہ احتجاج ہے کہ کرپٹ پرنسیپل صاحبہ کا اس اسکول سے جلد از جلد تبادلہ کیا جائے جو اسکول ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس کو بلیک میل کرکے غلط کاموں میں استعمال کرنے کی کوشش کر رہی ہے چھٹی ہونے کے باوجود خوبصورت اسٹوڈنٹس کو مختلف بہانوں سے اسکول میں روک کر اس سے غلط کام کرواکر دھمکی دیتی ہے کہ اگر کسی کو بتایا تو اسکول سے نکال دونگی کچھ لڑکیوں نے تو اپنی عزت کی ڈر سے پڑھائی چھوڑ دی 2 ماہ سے اسکول جوائن کرنے کے بعد سارے لڑکیوں اور اسٹاف کی تصویریں کینچ کر اپنے موبائل میں رکھی ہے کیا کوئی غیرت مند اس اسکول میں پڑھنا اور پڑھانا چاہے گی ڈائریکٹر اسکول اور اعلی حکام سے درخواست ہے کہ جلد سے جلد اس ناسور کو اسکول سے ٹرانفسر کرکے بچیوں کو مزید مشکلات سے چھٹکارہ دلا دے