لاہور( نمائندہ خصوصی )سی ای او پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ سے اندرون سندھ شالیمار ایکسپریس کو حادثہ سے بچانے والے
گینگ مین مدد علی کی ملاقات کی ملاقات میں سی ای او پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ نےمدد علی کو جرات مندانہ اقدام پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعام دیا گیا۔ٹرین ڈرائیور عبدالغفار کیلیے بھی پچاس ہزار انعام کا اعلان کر دیا ہےعبدالغفار نے خطرہ بھانپتے ہوئے ایک لمحے کی تاخیر نہیں کیجس کی وجہ سے شالیمار ایکسپریس کی رفتار کم ہونے سے ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی