اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی محمد صدیق خان بلوچ اور عبد الرحمٰن کانجو نےملاقات کی ۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور ، ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔