کراچی (نمائندہ خصوصی )کراچی علماء کمیٹی زیراہتمام شاہراہ قائدین میں تحفظ ختم نبوتﷺ وعظمت صحابہؓ واہلبیتؓ کانفرنس منعقد کیا ہے کانفرنس سے سربراہ اہلسنّت والجماعت پاکستان علامہ محمداحمدلدھیانوی مرکزی صدر اہلسنّت والجماعت پاکستان غازی اسلام علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب مرکزی جمیعت اہلحدیث،،مولانا اورنگزیب فاروقی صاحب مرکزی صدر اہلسنّت والجماعت پاکستان،علامہ اہتسیام الہی ظہیر،مولانایوسف قصوری، مولانا مزمل صدیقی رہنما اہل حدیث یوتھ فورس،صدراہلسنّت والجماعت کراچی علامہ رب نوازحنفی،سیکریٹری جنرل علامہ تاج محمدحنفی،مولانا محی الدین شاہ،ترجمان کراچی مولاناعمرمعاویہ،مولاناعادل عمر،مولاناشکیل فاروقی، مولاناعبدالرافع،امیرفضل خالق،قاری عبدالوہاب،مولاناحمید احمد،مولاناعبدالرحمن مدنی،مولاناحمادمدنی،مفتی سیف الرحمن دیگر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخوں کے خلاف قانون سازی کی جائے، ختم نبوت کا مسئلہ کسی ایک جماعت کا نہیں ہے بلکہ تمام مسلمانوں کے ایمان کا مسئلہ ہے میں آج ذوالفقار علی بھٹو کو اسمبلی سے قادیانی کو کافر قرار دینے پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں میں موجودہ حکومت 7ستمبر کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے ایوانوں میں اسمبلیوں میں ہر جگہ ختم نبوت کے حوالے سے پروگرام ہوں کانفرنسز ہوں پھر کسی میں جرات نہیں ہوگی کے وہ ختم نبوت کے قانون میں چھیڑ چھاڑ کرے افسوس یہ ہے ہم نے ہمیشہ امن کا درس دیا پر آج ہمارے پرامن جلوس پر حملہ کیا گیا ابھی تک انتظامیہ نے کوئی کاروائی نہیں کی اس ملک میں پری پلان کے ذریعے امن کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ہم نے محرم میں یکم محرم کو جلوس نکالا واہ عمر واہ 6محرم کو واہ عمر واہ حسین کے نام۔سے جلوس نکالا 10محرم کو واہ حسین واہ کانفرنس کر کے محبت کی بات کی ہے یہ مسیج دیا پاکستان میں کوئی فرقہ واریت نہیں ہے شہید زندہ ہوتا ہے ہم کہتے ہیں حسین زندہ باد زندہ پر ماتم نہیں کیا جاتا ہم صحابہ کو بھی مانتے ہیں اہلبیتؓ کو بھی مانتے ہیں ہم محبت صحابہؓ واہلبیتؓ میں نکلے ہیں نکلیں گے گولی مارنے والے امن کو خراب کرنا چاہتے ہیں سرے بازار صحابہ اکرام پر تبرابازی ہوتی ہے اسکو کیوں نہیں روکا جاتا ہے دشمن صحابہ بوکھلاہٹ کا شکار ہے جو دشمن کر سکتا تھا کر لیا ہم ناموس رسالت ﷺ وناموس صحابہؓ پر کٹ کر دفاع کرتے رہیں گے علامہ ابتسام الہی ظہیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا آج دشمن ختم نبوت اور دشمن اصحاب پیغمبر ہمارے اتحاد کو توڑنا چاھتا ہے لیکن۔یاد رکھو ہم اصحاب رسولﷺ کی عزت پر قربان ہونگے ہر صحابی رسول جنتی ہے کسی صحابی پر تنقید برداشت نہیں کرینگے قائد کے پی کے علامہ عطاء محمد دیشانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہر فرعون کے لیے ایک موسی پیدا ہوتا ہے دشمن صحابہ کیلیے اللہ پاک نے علامہ حقنواز کو پیدا کیا تھا ہم انکی روحانی اولاد ہیں آج دشمن ختم نبوت نے ایک بار پھر بزدلانہ حرکت کی یادرکھو ہمیں جھنگوی شہید نے سر اٹھا کرجینا سکھایا ہے ہم جان پر کھیل کر ناموس رسالت ﷺ ناموس صحابہؓ کا دفاع کرینگے اور ناموس صحابہ بل پاس کروا کر قانون سازی کروائیں گے وفاق المدارس العربیہ صوبہ سندھ کے میڈیا کوارڈینیٹر مولانا طلحہ رحمانی نے اپنے بیان میں کہا آج کا یہ اجتماع شہید اسلام ڈاکٹر عادل خانؒکی کاوش کا تسلسل ہے دفاع ختم نبوت و دفاع اصحاب پیغمبر جاری رہے گا قائد صوبہ سندھ علامہ ثناء اللہ حیدری نے خطاب میں فرمایا سب کچھ برداشت کیاجاسکتا ہے نبی کی ختم نبوت پر کوئی بات برداشت نہیں کی جا سکتی ہے تحفظ ختم نبوتﷺ وعظمت صحابہؓ واہلبیتؓ کانفرنس سے جمیعت اہلحدیث مولانا مزمل صدیقی نے اپنے خطاب میں کہا علماء کمیٹی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ختم نبوت کا دفاع صحابہؓ کا دفاع ہو ئے یکجہ ہو کر تمام کفر کا مقابلہ کرنا ہوگا اہلسنت والجماعت کوتمام اہلسنت کو۔ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے پر سلام پیش کرتے ہیں تحفظ ختم نبوت و دفاع صحابہ پر ہماری قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں آج بھی ہم یہاں ختم نبوت کی بات جلسہ عام سے کر رہے ہیں افسوس آج میرا ایک کارکن شہید اور 9 زخمی ہے آخر یہ ظلم کب تک ہم مظلوم ہیں سندھ حکومت کا یہ سلوک ناقابل برداشت ہے حکومت وقت اسکا نوٹس لیں اور ادارے اسکا نوٹس لیں اگر ایک گھنٹے کے اندر اندر قاتل گرفتار نا ہوئیتو ہم اس جلسے کو دھرنے میں بدل دینگے سندھ حکومت فوری ایکشن لیں جامعہ احسن العلوم کے مولانا اکبر گلگتی نے گفتگو میں کہا علماء کمیٹی کراچی کو سلام عقیدت ہم دفاع ختم نبوت و دفاع صحابہؓ میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں جمعیت اہلحدیث کے رہنماء مولانا رفیق نے اپنی گفتگو میں کہا یہ ملک کلمے کی بنیاد پر بنا ہے یہاں اسلام کی بات ہوگی ختم۔نبوت اور نبیؐ کے اصحاب کی بات ہوگی اہلسنت والجماعت علماء کمیٹی کو۔خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہا مسئلہ ختم پر کوئی بات برداشت نہیں کی جا سکتی ہم کل بھی ختم۔نبوت کے پہرہ دار تھے آج بھی دفاع ناموس رسالت ﷺ و دفاع صحابہ ؓ کر کے یہ اعلان کر رہے ہیں جب تک زندہ ہیں دفاع جاری رہے گا معروف کالم نگار سید سکندر شاہ صاحب نیاپنے خطاب میں کہا جس عنوان پر آج کانفرنس ہو رہی ہے حال ہی میں ہونے والے فیصلے کی وجہ سے عنوان رکھا گیا میں مبارکباد پیش کرتا ہوں قائدین اہلسنّت کو جنہوں نے سب سے پہلے سپریم۔ کورٹ کیسامنے احتجاج رکارڈ کروایا اسی وجہ سے فیصلہ تبدیل کیا سلام پیش کرتا ہوں تمام علماء اکرام کو جنہوں نے اپنا کردار ادا کیا معروف علم دین مفتی عبدالرحمان مدنینے اپنی گفتگو میں کہا نبیؐ کی ختم نبوت کا دفاع آج بھی اسی انداز میں وہ جماعت کر رہی ہے جس نے ختم نبوت اور دفاع صحابہ پر دس ہزار لوگوں کی قربانی دی کر اپنے حوصلے پست نہیں کیے سلام ان ماووں کو جنہوں نے ان نوجوانوں کو اس عظیم کام کیلیے تیار کیا